⚜Farmodat Khulfa Rashideen

 Taleemat Hazrat Abu Bakar Siddique Razi Allah Anho

سید نا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی تعلیمات

اے لوگو!اگرتم سمجھنے کی کو شش کرو تواللہ تمہیں سمجھا دے گا اور بچنے کی کوشش کرو اللہ تمہیں بچا دے گا کیونکہ اللہ نے وہ اعمال بھی تمہارے سامنے بیان کر دیئے ہیں جن کی وجہ سے تم سے پہلے لوگو ں کو اللہ نے ہلاک کیا ہے اور وہ اعمال بھی بیان کر دیئے ہیں جن کی وجہ سے نجات پانے والوں کو نجات ملی اور اللہ نے اپنی کتاب میں اپنا حلال اور اپنا حرام اور اپنے پسندیدہ اور نا پسند یدہ اعمال سب بیان کر دیئے ہیں ۔
( حیاۃ الصحابہ)





Taleemat Hazrat Ali Razi Allah Anho






Comments