Eid ul Azha Mubarak - عيد الأضحى المبارك !
🕋 *الله اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد* 🕋 السلام وعلیکم ! 🤲 *تقبل اللہ منا ومنکم* 🌹 *عيد الأضحى المبارك!*🌹 آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو نیک دعاوں کی ساتھ دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللّٰہ تعالی آپکو صحت، عزت، عظمت، نعمت، برکت، دولت، سلامتی، زندگی، مسکراهٹ، محبتیں اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے. اللّہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔۔آمین 🤲