Youm e aarfa _ یومِ عرفہ 9 ذوالحجہ



*یومِ عرفہ 9 ذوالحجہ* 🌙   

آج *یومِ عرفہ* ہے، حج کا سب سے اہم دن، جسے *رکنِ اعظم* کہا گیا ہے۔ یہ دن بے حد *متبرک و عظیم* ہے۔

⭐ اسی دن  ایک لاکھ 24 ہزار انبیاء علیہم السلام کے دین، *دینِ اسلام* کی تکمیل ہوئی۔  
⭐ نبی کریم ﷺ نے *خطبۂ حجۃ الوداع* ارشاد فرمایا۔  
⭐ ربِ کریم اپنے بندوں پر *رحمت کی خاص نظر* فرماتا ہے اور *فرشتوں کے سامنے فخر* فرماتا ہے۔

🌟 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  
"سب سے *افضل دعا عرفہ کے دن* کی دعا ہے،  اور سب سے *بہترین کلمہ* جو میں نے اور مجھ سے پہلے تمام انبیاء نے پڑھا، وہ یہ ہے:  

*لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ* ✨

📿 اس دن کو غنیمت جانیں، دعاؤں، توبہ، ذکر اور استغفار میں گزاریں۔

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن