Wasting of time - waqat zaya krna mout sy ziyada sakht hai - ”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے،

 اقوالِ سلف صالحین: 


إضاعة الوقت أشد من الموت، لأن إضاعة الوقت تقطعك عن الله والدار الآخرة، والموت يقطعك عن الدنيا وأهلها.


امام ابن قیم رحمة الله علیه 

[الفوائد لابن القیم: 31]


”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے، کیونکہ وقت کو ضائع کرنا ﷲ اور آخرت کے گھر سے محروم کردیتا ہے، جبکہ موت (تو صرف) دنیا و اہل دنیا سے ہی جدا کرتی ہے۔“

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran Para 6 - خلاصہ قرآن پارہ 6

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن