شبِ برات کے فضا ئل
حضرت علی المر تضیٰ کرم اللہ و جہہ سے روا یت ہے کہ جناب ر سول اللہﷺ نے فر ما یا کہ جب شعبا ن کی پند ر ہویں رات آ ئے تو تم رات کو قیا م کرو یعنی نو ا فل پڑ ھو اور دن کو روزہ رکھو۔اس لیے کہ اللہ سبحانہ اس رات میں آ فتا ب غر و ب ہو نے کے بعد ہی آ سما نِ دنیا پرنازل ہو تا ہے اور فرما تا ہے کہ کو ئی مغفر ت چا ہنے والا ہے تا کہ میں اس کو میں بخش دوں،کو ئی رزق ما نگنے والا ہے میں اس کو رزق دوں، کوئی گر فتا رِ بلا ہے میں اس کو عا فیت دوں۔ اور ا یسا فرما تا ر ہتا ہے یہاں تک کہ صبح روشن ہو جا تی ہے۔(ابن ما جہ)
شبِ برات کی نفلی عبادات
اس روز غروب آ فتا ب کے قر یب چا لیس(40)بار ”لا حو ل و لا قوۃا لا با للہ ا لعلی ا لعظیم"پڑ ھے۔اللہ تعا لیٰ چا لیس برس کے گنا ہ بخشے گا اور چالیس حوریں بہشت میں عطا فر ما ئے گا۔ نیز چالیس آدمیوں کو اس کی شفا عت پر دوزخ سے نجات عطا کر ے گا۔
اس شب میں تین(3) بار سورۃ یٰسین شر یف تلا و ت کرے تین فائدے ہو ں گےایک دراز ی عمر، دو سرا تو نگری اور تیسر ا بلا ؤ ں سے امن و عا فیت۔
شبِ برات کی نفلی عبادات
دائیں آ نکھ میں تین سلا ئی اور بائیں آ نکھ میں دو سلا ئی سر مہ لگائے،سارا سال آ نکھ درد نہ ہو گی اور عبادت میں سستی پیدا نہ
ہوگی۔
شبِ برات کی نفلی عبا دات
بعد از نماز مغرب غسل کریں اور دو (2) ر کعت نماز تحیتہ الو ضو پڑھیں۔ہر رکعت میں سو رۃ فا تحہ کے بعد آ یت ا لکر سی ایک بار اور سورۃ ا لاخلا ص تین (3) بار پڑ ھیں۔
دو رکعت نفل
شعبان کی پندرہویں شب دو رکعت نماز پڑھیں۔ہر رکعت میں سورۃ فا تحہ کے بعدآیت الکر سی ایک بار سورۃ اخلا ص پندرہ پندرہ مر تبہ،بعد سلام کے درود شریف ایک سو دفعہ پڑ ھ کر ترقی رزق کی دعا کریں۔
ا نشاء اللہ اس نماز کے با عث رزق میں تر قی ہو جا ئے گی۔
چار رکعت نوافل
اس شب میں چار (4) رکعت نماز نفل ادا کرے ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک (1)بار سورۃ القدر اور پچیس(25)بار سورۃ الاخلا ص پڑ ھے۔گناہوں سے ایسے پاک ہو جائے گا جیسا کہ مادر شکم سے پیدا ہوا تھا۔
آٹھ رکعت نوا فل
پند ر ہویں شب کو آٹھ ر کعت نما ز دو سلام سے پڑھے۔ ہر رکعت میں سو رۃ فا تحہ کے بعد سورۃ اخلاص دس دس مرتبہ پڑ ھے۔ اللہ پاک اس نماز کے پڑھنے والے کیلئے بے شمار فرشتے مقر ر کر دے گاجو اسے عذابِ قبر سے نجات کی اور دا خل بہشت ہو نے کی خو شخبر ی دیں گے۔
و ظا ئف
ماہ شعبا ن روزانہ نماز کے بعد اس دعا کو پڑھنا مغفرت ِگناہ کیلئے بہت افضل ہے۔
اَسْتَغْفِرُاللّٰہ َ الْعَظِیْمَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلّاَ ھُوَ الْحَیُّ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ اِلَیْہِ تَوْبَۃَعَبْدٍ ظَالِم لَّا یَمْلِکُ نَفْسَہ‘ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا وَّلَامَوْتًاوَّلَاحَیٰوۃًوَّلَانُشُوْرًا۔
Comments
Post a Comment