امام الفقرا ء سیدنا لاثانی سرکار کی ذات اقدس حق کےمتلاشیوں کے لیےایسا بہربیکراں جوبھی اس میں داخل ہوا اپنی ہمت و ظرف کےمطابق ایک نیا گوہر لے کر نکلا۔ طالبین حق کے لیے روحانی نکات کا سلسلہ شروع کر رہی ہوں اللہ تعالیٰ ان نکات کو سمجھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کی تو فیق عطا فر مائے۔ (آمین)
Comments
Post a Comment