Dua Hazrat Muhammad Sallallaho Alehw wa Alehi Wasallam ki - pray of our phrophet -رسول اللہ ﷺ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا :’’ *اے اللہ ! میرے دل کو نفاق سے ، میرے عمل کو ریا سے ، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے

 🤲 وَعَن أُمِّ مَعْبدٍ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ فَإِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ

 

ام معبد ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا :’’ *اے اللہ ! میرے دل کو نفاق سے ، میرے عمل کو ریا سے ، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے ، کیونکہ تو خیانت کرنے والی آنکھوں کو جانتا ہے اور جو کچھ سینے (دل) چھپاتے ہیں (تو اسے بھی جانتا ہے* ۔‘‘ امام بیہقی نے دونوں روایتیں الدعوات الکبیر میں روایت کی ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن