Barkat us zamany mein thi jab tajir imana dar thy - برکت اس زمانے میں تب تھی جب تاجر اتنے امانت دار تھ*
برکت اس زمانے میں تب تھی جب تاجر اتنے امانت دار تھے
فضیل بن عیاض رحمہ اللہ نے اپنے بیٹے کو ترازو کا پلڑا کپڑے سے صاف کرتے دیکھا تو پوچھا:
"بیٹا! یہ کیوں کر رہے ہو؟"
بیٹے نے کہا: "تاکہ مسلمانوں کے وزن میں راستے کی دھول شامل نہ ہو۔"
یہ سن کر فضیل رحمہ اللہ رو پڑے اور فرمایا:
"بیٹے! تمہارا یہ عمل میرے نزدیک دو حج اور بیس عمروں سے زیادہ قیمتی ہے۔"
أمة العظماء : (٣٣٦)
Comments
Post a Comment