Why you need water - Benefits of drinking water - زیادہ پانی پینے کی عادت

 


🌼🌼جس کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہو وہ ہر بیماری سے دور ہے

اگر کوئی پانی زیاده پینے کی عادت بنا لے تو اس کو کبھی بخار نہ ہوگا کبھی السر نہ ہوگا کبھی کینسر نہ ہوگا کبھی چہرے اور جسم پر جھریاں نہ پڑیں گی, کبھی بلڈ پریشر لو یا ہائی نہ ہوگا

،اگر کسی کو جھریاں ہوں ، السر ہو,قبض , کینسر ہو،

وه پانی پینے کا استعمال زیاده کردے تو سب ٹھیک ہونا شروع ہو جاۓ گا.

جب پانی کم پیا جاتا ہے تو نسیں تنگ ہو جاتی ہیں، خون گاڑھا ہو جاتا ہے

جس سے جسم میں گرمی پیدا ہوتی ہےاور بخار ہوتا ہے، السر ہوتا ہے جسم اور چہرے پر جھریاں پڑنے لگتی ہیں جسم میں سوجن پیدا ہوتی ہے 

خون کی گردش میں رکاؤٹ پیدا ہوتی ہے جس سے بلڈ پریشر لو اور ہائی ہوتا ہے 

خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه سے مرگی، فالج، هارٹ اٹیک ہوتا ہے قبض رہتی ہے

خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه خون کا قطره کسی جگہ گردش سے رک جاتا ہے اور کینسر بن جاتا ہے۔

یه سب اور بھی بیماریاں پانی کم پینے سے ہوتی ہیں اور پانی زیاده پینے کی عادت ڈال کر ان بیماریوں کو ختم کر سکتے ہیں زیادہ پانی پینے کی عادت ﮈال لیں تو کوئی بیماری نہ لگے گی

جو بیمار ہیں وہ ٹھیک ہونے لگیں گے.

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن