Shar aur shetan - devil and evil actions and things_ شیطان کی جڑھیں اور شاخیں

 `شرور و شیطان کی جڑھیں اور شاخیں`


`شر کی (بنیادی) تین جڑیں ہیں:`

1. حسد

2. حرص

3. دنیا کی محبت


`اور اس کی چھے شاخیں ہیں:`

1. نیند کی محبت

2. شکم سیری کی عادت

3. آرام کی تمنا

4. سربراہی کے خواب

5. تعریف کی تمنا

6. فخر کی عادت


حسن بصری رحمہ اللہ||العقد الفرید ١٥٢/٢

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن