Khajoor (Date) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا : " عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں.
ابوالرجال محمد بن عبد الرحمٰن نے اپنی والدہ ( عمرہ منت عبد الرحمان انصاریہ ) سے کہا: *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا : " عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں* عائشہ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں ۔ جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں ۔ (یا فرمایا ) اس گھر کے لو گ بھوکے رہ جا تے ہیں ۔ آپ نے یہ کلمات دویا تین بار فرمائے ۔
(Sahi Muslim: 5337)
Comments
Post a Comment