Beautiful Ayat - خوبصورت آیت

 *`کتنی خوبصورت آیت ہے۔`*


 کتنا خوبصورت پیغام ہے۔ اگر آپ نیکی، خیر، بھلائی والے بن جائیں تو آپ کے ساتھ بھی نیکی ،خیر، بھلائی کا معاملہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ کیونکہ یہ ربِ کریم کا پیغام ہے۔ 


*"هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ"* [القرآن 55:60]

*کیا نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ اور ہو سکتا ہے۔*

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran Para 6 - خلاصہ قرآن پارہ 6

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن