🌺 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی اہمیت و فضیلتAoz billah ki Ahmiyat aur Fazeelat :
🥀🌺 *اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی اہمیت و فضیلت*
ہر ایک مومن کے گمراہ کرنے کے واسطے شیطان مردود ہر روز تین سو ساٹھ لشکر بھیجتا ہے اور جب وہ بندہ اللہ تعالیٰ سے پناہ چاہتا ہے تو اللہ جل شانہ تین سو ساٹھ دفعہ اس بندہ کی طرف نگاہ کرتا ہے اور ہر ایک نظر میں شیطان ملعون کے ایک لشکر کو ہلاک کر دیتا ہے یہاں تک کے اسی طرح سب لشکرہلاک ہو جاتے ہیں۔
Comments
Post a Comment