Allah k doston ki 5 nishaniyan : " اللہ کے ولی کی پانچ نشانیاں ہوتی ہیں

 خواجہ حسن بصری رحمة اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :


 " اللہ کے ولی کی پانچ نشانیاں ہوتی ہیں "


1:- فی وجھہ ضیاء ☀

اسکے چہرے میں نورانیت ہوگی 


2:- فی قلبہ ذکاء......... ❤️

اسکے دل میں پاکیزگی ہوگی 


3:- فی عینہ بکاء ......... 😭

اسکی آنکھ میں عشق و خوف کا رونا ہوگا 


4:- فی یدہ سخاء.... 🌧

اس کے ہاتھ میں سخاوت ہوگی 


5:- فی نطقہ شفاء💎

اس کے کلام میں شفاء ہوگی کہ مضطرب دل اس کی گفتگو سے راحت پائیں گے

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran Para 6 - خلاصہ قرآن پارہ 6

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن