خدیجہ الکبری سلام اللہ علیہاHazrat Khadija tul kubra Razi Allah Anha

 کتابوں میں لکھا ہے کہ محسنہ اسلام سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا  عرب کی امیر ترین خاتون تھیں

یہاں تک کے 80،000 اونٹ تجارتی مال کے ساتھ مختلف ممالک کا سفر کرتے تھے 

400 غلام اور کنیزیں  جناب خدیجہ الکبری سلام اللہ علیہا  کے گھریلو اور تجارتی کاموں میں مصروف  رہتے تھے


اس دور کی امیر ترین خاتون کا اپنے آپ کو تمام دولت سمیت دین خدا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے مشن پہ قربان کر دینا یقینا ایک غیر معمولی امر ہے


یہ امیر ترین خاتون اپنے آخری وقت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے صرف ایک چیز کی خواہش کرتی ہیں


کہ مجھے کفن کے طور پہ اپنا لباس عنایت کریں اور قبر میں اتارتے وقت وہی میرا لباس اور کفن ہو


اسلام  علیک یا ام المومنین 

السلام علیک یا ام السادات 

السلام علیک یا زوجہ الرسول 


10 رمضان المبارک 

شہادت سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن