Sadqah karny ki fazilat ahdees about sadqah

 *صدقہ کرنے کی فضیلت*


 سیدنا عقبة بن عامرؓ کہتے ہیں ﮐﮧ رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا

*كُلُّ امرِئٍ في ظِلِّ صَدَقَتِه حتى يُفْصَلَ بينَ الناسِ*

ہر شخص (قیامت کے دن) اپنے صدقے کے سائے میں ہو گا یہاں تک کے لوگوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا

 *(مسند احمد : ١٧٣٣٣، صحیح)*


 امام ابن القيمؒ فرماتے ہیں

*لو علم المتصدق أن صدقته تقع في يد الله قبل يد الفقير لكانت لذة المعطي أكثر من لذة الآخذ*

اگر صدقہ کرنے والا یہ جان لے کہ اس کا صدقہ فقیر سے پہلے الله تعالی کے ہاتھ میں پہنچتا ہے تو یقیناً دینے والے کو لینے والے سے زیادہ لذت ملے

 *(مدارج السالكين : ٢٦/١)*

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن