چھپا ہوا شرک Chupa hua shirk Hadees about namaz and dajjal

 🌺 *چھپا ہوا شرک!*

حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا رسول اللّٰہﷺ ہمارے پاس گھر سے باہر تشریف لائے جب کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کر رہے تھے آپ نے فرمایا کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو میرے نزدیک تمھارے لیے مسیح دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے؟

ہم نے کہا کیوں نہیں فرمائیے رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا چھپا ہوا شرک وہ یہ ہے کہ آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے تو اپنی نماز کو خوبصورت بناتا ہے

📗 *سنــن ابــن ماجہ:4204

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن