🌺 امام ابن القيم رحمه اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وقت اپنی نفس کی شرارتوں پر نظر رکھو اور نفس کی اصلاح کی فکر کیا کرو. کیونکہ تمہارا نفس تمہارے دشمن کی طرح ہے؛ جب تم توبہ کرتے ہو اور وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ہے، تو تمہاری اطاعت کرتا ہے، اور جب تم میں سستی غفلت اور کمزوری پاتا ہے، تو تمہیں اپنا قیدی بنا لیتا ہے. (📚 بدائع الفوائد)

 🌺 امام ابن القيم رحمه اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وقت اپنی نفس کی شرارتوں پر نظر رکھو اور نفس کی اصلاح کی فکر کیا کرو. 

کیونکہ تمہارا نفس تمہارے دشمن کی طرح ہے؛ جب تم توبہ کرتے ہو اور وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ہے، تو تمہاری اطاعت کرتا ہے، اور جب تم میں سستی غفلت اور کمزوری پاتا ہے، تو تمہیں اپنا قیدی بنا لیتا ہے. 

(📚 بدائع الفوائد)

Comments

Popular posts from this blog

Surah Yusuf khulasa in urdu - سورہ یوسف کا اردو میں مختصر مکمل خلاصہ

Wasting of time - waqat zaya krna mout sy ziyada sakht hai - ”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے،

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*