ایک روایت میں ہے کہ جب دسترخوان اٹھایاجاتاتوحضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعاپڑھتے: *الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مُودَعٍ وَلاَ مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا* ․ (کتاب الدعاء: ص278 رقم الحدیث 893 وغیرہ) اللہ ہی کے لیے ہےایسی تعریف جوپاکیزہ ہے،برکت والی ہے،جونہ چھوڑی جاسکتی ہےاور نہ اس سےبےپرواہی کی جاسکتی ہے۔اے ہمارے پروردگار(ہماری دعا قبول فرما)

 ایک روایت میں ہے کہ جب دسترخوان اٹھایاجاتا توحضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعاپڑھتے:

 *الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مُودَعٍ وَلاَ مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا* ․

(کتاب الدعاء: ص278 رقم الحدیث 893 وغیرہ)

اللہ ہی کے لیے ہےایسی تعریف جوپاکیزہ ہے،برکت والی ہے،جونہ چھوڑی جاسکتی ہےاور نہ اس سےبےپرواہی کی جاسکتی ہے۔اے ہمارے پروردگار(ہماری دعا قبول فرما)

Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن