حضرت انس رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت ھے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جوشخص کھانا کھاکر یہ کلمات کہے: *الحَمْدُ ِلله الّذی اطعمنی ھٰذا و رزقنیہ من غیرِ حول منی ولا قوّةٍ* " تمام تعریفیں الله تعالٰی کے لۓ ھے جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور بغیر کسی قوت و طاقت کے مجھے عطا فرمایا۔ “ اس شخص کے گزشتہ گناہ معاف کر دۓ جاتے ھی. prayer After food eat
حضرت انس رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت ھے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جوشخص کھانا کھاکر یہ کلمات کہے:
*الحَمْدُ ِلله الّذی اطعمنی ھٰذا و رزقنیہ من غیرِ حول منی ولا قوّةٍ*
" تمام تعریفیں الله تعالٰی کے لۓ ھے جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور بغیر کسی قوت و طاقت کے مجھے عطا فرمایا۔ “ اس شخص کے گزشتہ گناہ معاف کر دۓ جاتے ھیں۔ “ 🌻أخرجہ الترمذی فی السنن
Comments
Post a Comment