Nafs ki Paaki ki Dua نفس کی پاکیزگی کے لئے دعا
❄️ نفس کی پاکیزگی کے لئے دعا
*اللَّهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا*
”اے الله، میرے نفس کو تقوی عطا کر اور اسے پاکیزہ بنا، تو ہی اس کو سب سے بہتر پاک کرنے والا ہے۔ تو ہی اس کا ولی اور مددگار ہے۔“
📚 [صحیح مسلم

Comments
Post a Comment