عیدالفطر کے آداب اور سُنتیںEid Ul Fitar ki sunnatein
_*عیدالفطر کے آداب اور سُنتیں*_
*1:* عید کا چاند دیکھ کر تکبیرات کہنا شروع کرنا
(قرطبی: 479/3)
*2:* نمازِ عیدالفطر سے پہلے فطرانہ ادا کرنا
(بخاری: 1503)
*3:* عید کے دن غسل کرنا مستحب ہے
(بیہقی: 278/3)
*4:* اچھا لباس پہننا
(المعجم الکبیر للطبرانی)
*5:* نمازِ عیدالفطر سے پہلے طاق عدد میں کھجوریں کھانا
(بخاری: 953)
*6:* نماز عیدالفطر کے لئے عید گاہ جانا، بارش کی صورت میں نمازِ عید مسجد میں ادا کی جا سکتی ہے
(بخاری: 956، بیہقی: 3310)
*7:* عید گاہ پیدل جانا
(ترمذی: 530)
*8:* حائضہ خواتین سمیت تمام خواتین کو عید گاہ لے کر جانا
(صحیح بخاری: 324)
*9:* گھر سے عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے اور عید گاہ میں نمازِ عید تک تکبیرات کہنا
(سلسلتہ الصحیحہ: 570)
*10:* نماز عیدالفطر کے لئے ایک راستے سے جانا اور راستہ تبدیل کر کے دوسرے راستے سے واپس آنا
(بخاری: 986)
*11:* عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا
(صحیح بخاری: 952)
*12:* عید کے دن ایک دُوسرے سے ملاقات کرتے وقت یہ دعا دینا *تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْکم*
(فتح الباری: 446/3)
*تکبیرات:*
الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد
(مصنف ابن ابی شیبہ: 5694)
اَللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
(صحیح مسلم: 1358)
💞💞💞💞💞💞
*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسم اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
.................
*دوسری رکعت*
*بسم اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
..................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
Comments
Post a Comment