”حضرت کلدہ بن حنبل رضی الله تعالیٰ عنہ روایت کرتے ھیں کہ میں حضور نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضرھوا۔ میں آپ ﷺ کے پاس اندر داخل ھوا اور سلام نہ کیا تو حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : لوٹ جاٶ اور کہو : السلام علیکم ، کیا میں داخل ھو سکتا ھوں؟“ 🌻أخرجہ الترمذی فی السنن
🌻 عید مبارک🌻 الصلواة والسلام علیک یاسیدی یارسول الله ﷺ ”حضرت کلدہ بن حنبل رضی الله تعالیٰ عنہ روایت کرتے ھیں کہ میں حضور نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضرھوا۔ میں آپ ﷺ کے پاس اندر داخل ھوا اور سلام نہ کیا تو حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : لوٹ جاٶ اور کہو : السلام علیکم ، کیا میں داخل ھو سکتا ھوں؟“ 🌻أخرجہ الترمذی فی السنن
Comments
Post a Comment