*(اللّٰہ تعالیٰ معاف کر کے کس قدر خوش ہوتا ہے۔)* حضرت ابو ایوب انصاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللّٰہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: اگر تم لوگ گناہ نہ کرو تو اللّٰہ تعالیٰ تمہاری جگہ ایسی مخلوق کو پیدا فرما دے گا جو گناہ کریں گے، پھر اللّٰہ سے توبہ کریں اور اللّٰہ تعالیٰ ان کو معاف فرما دے۔ (صحیح المسلم 6963)

 *(اللّٰہ تعالیٰ معاف کر کے کس قدر خوش ہوتا ہے۔)*


حضرت ابو ایوب انصاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللّٰہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: اگر تم لوگ گناہ نہ کرو تو اللّٰہ تعالیٰ تمہاری جگہ ایسی مخلوق کو پیدا فرما دے گا جو گناہ کریں گے، پھر اللّٰہ سے توبہ کریں اور اللّٰہ تعالیٰ ان کو معاف فرما دے۔ (صحیح المسلم 6963)

Comments

Popular posts from this blog

Surah Yusuf khulasa in urdu - سورہ یوسف کا اردو میں مختصر مکمل خلاصہ

Wasting of time - waqat zaya krna mout sy ziyada sakht hai - ”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے،

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*