سُنتِ اعتکاف sunnat About Aitakaf
*(سُنتِ اعتکاف)*
*حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ رمضان کے آخری دس دن میں اعتکاف کیا کرتے تھے۔ (جامع الترمذی 803)*
*ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ جب رسول اللّٰہ ﷺ اعتکاف کرنے کا ارادہ فرماتے تو آپ ﷺ نمازِ فجر ادا کرتے اور پھر اپنے اعتکاف کی جگہ میں تشریف لے جاتے۔ (جامع الترمذی 791)*
Comments
Post a Comment