سحری کھانے کی فضیلت اور اس کے فیوض و برکات Sehri khany ki fazilat

 🌺 *سحری کھانے کی فضیلت اور اس کے فیوض و برکات* :🌺


’’حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: *اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں کے لئے دعا کرتے ہیں* ۔‘‘ 

اِس حدیث کو امام ابن حبان اور احمد بن حنبل نے روایت کیا ہے.


حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

’’ *ﷲ تعالیٰ اور اس کے فرشتے سحری کرنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل کرتے ہیں۔* ‘‘

(احمد بن حنبل، المسند)


حضرت عرباض بن ساریہ رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ : 

’’ *آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک میں سحری کے لئے بلاتے اور ارشاد فرماتے : صبح کے مبارک کھانے کے لئے آؤ* ۔‘'

(ابن حبان، بيهقی)



Comments

Popular posts from this blog

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*

Khulasa e Quran - para number 30 - 🕋 پارہ نمبر 30 خلاصہ قرآن

Khulasa e Quran - para number 29 - 🕋 پارہ نمبر 29 خلاصہ قرآن