Laila tul qadar

 حضورانور سرکار دو عالم ﷺارشاد فرماتے ہیں کہ میری اُمّت میں سے جو مرد یا عورت یہ خواہش کرے کہ اس کی قبر نور کی روشنی سے منور ہو تو اسے چاہیے کہ ماہ رمضان کی شب قدروں میں کثرت کے ساتھ عبادت الٰہی بجا لائے تاکہ ان مبارک اور متبرک راتوں کی عبادت سے اللہ پاک اس کے نامہ اعمال سے برائیاں مٹاکر نیکیوں کا ثواب عطا فرمائے۔

شبِ قدر کی عبادت ستر ہزار شب کی عبادتوں سے افضل ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Surah Yusuf khulasa in urdu - سورہ یوسف کا اردو میں مختصر مکمل خلاصہ

Wasting of time - waqat zaya krna mout sy ziyada sakht hai - ”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے،

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*