Laila tul qadar ki fazilat

 


*لیلتہ القدر کی فضیلت!*


 *رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا:* 


 " جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہو اس کے تمام پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔"


 *«صحیح بخاری -1901 »*

Comments

Popular posts from this blog

Surah Yusuf khulasa in urdu - سورہ یوسف کا اردو میں مختصر مکمل خلاصہ

Wasting of time - waqat zaya krna mout sy ziyada sakht hai - ”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے،

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*