Farman Mubarak : Hazrat Sufi Masood Ahmed Siddique Lasani Sarkar Rehmatullah Aleh
Aik Martaba Farman hua ! "8 ya 9 saal k8 umar k bachon k bistar alag kardo"
ایک مرتبہ فرمان ہوا!
"آٹھ یا نو سال کی عمر کے بچوں کے بستر الگ کر دو"۔
امام الفقرا ء سیدنا لاثانی سرکار کی ذات اقدس حق کےمتلاشیوں کے لیےایسا بہربیکراں جوبھی اس میں داخل ہوا اپنی ہمت و ظرف کےمطابق ایک نیا گوہر لے کر نکلا۔ طالبین حق کے لیے روحانی نکات کا سلسلہ شروع کر رہی ہوں اللہ تعالیٰ ان نکات کو سمجھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کی تو فیق عطا فر مائے۔ (آمین)
Comments
Post a Comment