Auliya Allah ki fazeelat Quran mein - Momineen -وہ لوگ جن پر ان کے رب کی طرف سے درود ہیں اور رحمت
وہ لوگ جن پر ان کے رب کی طرف سے درود ہیں اور رحمت
اور ہم ضرورتمہیں کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے اور صبر کرنے والوں کوخوشخبری سنا دو۔(البقرہ:155)
وہ لوگ کہ جب ان پر کوئی مصیبت آتی ہے تو کہتے ہیں : ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں ۔(البقرہ:156)
یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے درود ہیں اور رحمت اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں ۔(البقرہ :157)
Comments
Post a Comment