Sochiye | Rizq ki talash | Farishta

 السلام علیکم۔۔

ایک دوکاندار سے پوچھا کہ کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کمالیتے ہو؟ دوکاندارنے جواب دیا: میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاوٴں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گاتو یہ کسطرح ممکن ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے۔۔

سوچئے۔۔۔۔۔۔۔

صبح باخیر

Comments

Popular posts from this blog

Wasting of time - waqat zaya krna mout sy ziyada sakht hai - ”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے،

Surah Yusuf khulasa in urdu - سورہ یوسف کا اردو میں مختصر مکمل خلاصہ

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*