صبر کرو کیونکہ ہر عمل صبر کے ذریعہ ہی ہوتا ہے اور چوکنّے رہو کونکہ چوکنا رہنے سے فائدہ ہوتا ہے اور عمل کرتے رہو کیونکہ عمل ہی قبول ہوتے ہیں اور اللہ نے اپنے جس عذاب سے ڈرایا اس سے ڈرتے رہو اور اللہ نے اپنی جس رحمت کا وعدہ کیا ہے اسے حاصل کرنے میں جلدی کرو.
(حضرت سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ )

Comments

Popular posts from this blog

Surah Yusuf khulasa in urdu - سورہ یوسف کا اردو میں مختصر مکمل خلاصہ

Wasting of time - waqat zaya krna mout sy ziyada sakht hai - ”‏وقت ضائع کرنا موت سے زیادہ سخت ہے،

What remain after death جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہتا ہے ?*